غزہ کی ناکہ بندی
بدھ 31-مارچ-2010
غزہ کی ناکہ بندی میں اسرائیل کو شرق اوسط کی تمام مملکتوں کا مکمل تعاون حاصل رہا ہے-یہ توقع بالکل فطری ہے کہ مشرق وسطی کی عرب اورمسلمان حکومتیں اور خصوصاً مصری حکومت اسرائیلی ناکہ بندی کے شکار عرب اورمسلمان فلسطینیوں کی مدد کیلیے آگے بڑھے گی کیونکہ بچے ادویات کی کمی سے مر رہے ہیں-