نیتن یاہو ! اسرائیل کا شاطر وزیراعظم
اتوار 28-مارچ-2010
اس حقیقت کو کوئی نہیں جانتا کہ موجودہ امریکی انتظامیہ اور دنیا میں کوئی بھی کہیں بھی ایسا فرد ہے جو یہ حوصلہ رکھتا ہو یا اس میں اس قدر برداشت ہو کہ وہ یہ معلوم کر سکے کہ بنجمن نیتن یاہو کے دل میں کیا ہے، اس کی حکومت کیا کرنے جا رہی ہے۔