فلسطین مودی کی مثالیت پسندی اور نہرو کی حقیقت پسندی کے درمیان!پیر 19-فروری-2018حال ہی میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے مقبوضہ فلسطینی علاقے رام اللہ کا دورہ کیا اور فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس سے ملاقات کی۔