کیا یہی انصاف ہے؟
جمعہ 26-مارچ-2010
ہر طرف خون ہی خون ہے، لہو کی ندیاں بہنے کو ہیں، ظلم و ستم آسمان سے باتیں کر رہا ہے، آسماں پھٹنے کے حکم کا منتظر ہے، زمین نگلنے کے لیے پکار رہی ہے کہ مسلمان اپنی بہنوں کو اس طرح درندوں کے حوالے کردینگے! حقوق نسواں پر شور و غل مچانے والے اندھے ہو جائیں گے اور زبانیں سل جائیں گی۔