جمعه 15/نوامبر/2024

عبدالقیوم فہمید

عبدالقیوم فہمید

کمزور دھاگے سے بندھا یہ رشتہ کتنا پائیدار ہو سکتا ہے؟

اسرائیل فلسطین کشمکش ایک ایسا موضوع ہے جو ہر دور میں عالمی سطح پر نمایاں حیثیت کا حامل رہا ہے- کبھی بمباری اور کبھی فائر بندی، کبھی امن معاہدہ اور کبھی اعلان جنگ، کبھی صلح اور کبھی مذاکرات سے انکار اس خطے کی سیاست کا مدوجزر ہیں-

غزہ کے باسیوں کا مقدر سسکنا بلکنا

فلسطین کا مسلم اکثریتی اور کرہ ارض کا گنجان آباد شہر غزہ جو اپنے رقبے کے اعتبار سے بہت چھوٹا ہے ، لیکن مسائل کے لحاظ سے پہلے نمبر پر ہے- اس کے باسیوں کی کسمپرسی کی داستان گزشتہ ساٹھ برسوں پر محیط ہے-

روس کا مشرق وسطی میں بڑھتا ہوا اثرو رسوخ

روس اور جمہوریہ مصر کے درمیان باقاعد ہ تعلقات کا آغاز26 اگست1947 ء سے ہوتا ہے، لیکن انہیں ساٹھ سالہ تاریخ میں مثالی تعلقات نہیں قرارد یاجاسکتا- اس کی بنیادی وجہ دونوں ممالک کی ترجیحات رہیں-

اسرائیل خواتین کی اسمگلنگ کا اڈہ کیسے بنا؟

ماریہ نے یوکرائن کے میں1967 ء کے اوائل میں آنکھ کھولی- متوسط خاندان سے تعلق رکھنے کی وجہ سے ابتدائی تعلیم اچھے انداز میں جاری رکھی- انٹر تک تحصیل علم کے اس نے ٹیکنیکل انجینئرنگ میں ایک ڈپلومہ بھی کیا اور وہ ہلکی پھلکی ملازمت کرنے کے قابل ہو گئی-

اناپولس کانفرنس اپنے اہداف پورے کر سکے گی؟

مشرق وسطی میں قیام امن کا مسئلہ گزشتہ چھ دہائیوں سے سلجھنے میں نہیں رہا- دنیا بھر کے ماہرین اور تھینک ٹینک بار بار سر جوڑ کر بیٹھے لیکن ہر بار تان اس بات پر ٹوٹتی رہی کہ اسرائیل کو فلسطینی عوام کے غصب شدہ بنیادی حقوق فراہم کرنے کے لیے کیسے تیارکیا جائے-

اسرائیل کے لیے امریکی امداد

ہاروڈ فرائیڈ مین کٹر امریکی یہودی ہیں- قیام اسرائیل کے تین سال بعد1951ء میں انہوں نے اسرائیل میں یہودیوں کی ہر ممکنہ مدد کو یقینی بنانے کے لیے’’امریکن اسرائیل پبلک افیئر کمیٹی‘‘ ایپک کے نام سے ایک تنظیم کی بنیاد رکھی-

(ڈائٹون پلان)

یہ رواں سال مارچ کے اوائل کی بات ہے جب فلسطینی سیاسی جماعتیں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) اور محمود عباس کی جماعت الفتح سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ کی ثالثی پر مکہ مکرمہ میں ایک متحدہ محاذ تشکیل