اسرائیلی اور امریکن گلوبلائزیشن ہندوستان میں
اتوار 25-اپریل-2010
نوبی ہند کی اداکارہ خوشبو کی داخل کردہ ایک خصوصی درخواست پر اپنا فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے سپریم کورٹ کے ایک بنچ جو تین ججوں (چیف جسٹس کے جی بالا کرشنن، دیپک ورما اور بی ایس چوہان) پر مشتمل تھا خیال ظاہر کیا کہ شادی کے بغیر اگر کوئی (بالغ) مرد اور (بالغ) عورت ایک ساتھ رہتے ہیں