حماس کی بڑھتی مقبولیت سے اسرائیل پریشان
ہفتہ 24-اکتوبر-2009
اسلامی تحریک مزاحمت(حماس) کے حق میں اٹھنے والی عوامی لہر نے اسرائیل اور اہل مغرب کو اس خدشے میں مبتلا کردیا ہے کہ فلسطین کے معتدل صدر محمود عباس کہیں مغربی کنارے سے الیکشن نہ ہار جائیں-
(سنڈے ٹائمز)