اسرائیل کا میزائل پروگرام امریکا کی دوہری پالیسی
اتوار 11-اپریل-2010
مندرجہ ذیل حقائق سے اندازہ ہوتا ہے امن کے نام پر ایک طرف تو مذاکرات کی میزیں سجتی رہی اور میڈیا پر تصویروں کی اشاعت سے عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکی جاتی رہی جبکہ درون خانہ اسرائیل کی فاشسٹ ریاست جنگوں کی تیاری اور اسلحے کی کھیپ کی کھیپ بنانے میں کس قدر مصروف رہی