اسرائیل کی ناجائز ریاست اور عالمی برادری
ہفتہ 31-دسمبر-2016
امریکا کی اوباما انتظامیہ اور اسرائیلی حکومتی کے درمیان کشیدگی عالمی سیاست کا موضوع بنی ہوئی ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اسرائیل کے خلاف قرارداد کی منظوری ایسا حیرت انگیز اور غیر متوقع اقدام ہے کہ جسے نیتن یاہو انتظامیہ قبول کرنے کو تیار نہیں۔ اس قرارداد میں غرب اردن میں یہودی بستیوں کی ناجائز تعمیر روکنے کا مطالبہ کیا گیا۔