سفینہ حریتمنگل 8-جون-2010میں استنبول کے تقسیم چوک میں خودی اور غیرت کے مفہوم سے پوری طرح آشنا اس ترک قوم کے مظاہروں میں شریک ہوں جوواقعی غیرت مند، خوددار اور ایک قوم ہونے کا بھرپور ثبوت پیش کر رہی ہے۔