شیخ احمد یاسین شہید کی یاد
پیر 31-مارچ-2008
شیخ احمد یاسین کو شدید علالت کی وجہ سے غزہ ہسپتال میں داخل کرایا گیا، ان کی خرابی صحت کی خبرسن کر فلسطین کے پیرو جواں مرد وزن بے تاب ہوگئے،مساجد،گلیوں ، محلوں اور گھروں کے اندر ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعائیں ہونے لگیں