’گریٹر اسرائیل‘ کی قیمت: امریکی تباہی اور عالمی بربادی
ہفتہ 25-نومبر-2017
امریکا اور ایران کے مابین تعلقات میں ہر گزرتے دن کے ساتھ تلخی میں اضافہ ہوتا جارہا ہے ۔ امریکا کے سابق صدر بارک اوباما اور ان کی انتظامیہ نے ایران کے ساتھ جوہری معاہدہ کرکے صورتحال کو معمول پرلانے کی کوشش کی جو کامیاب بھی ثابت ہوئی۔ امید کی جارہی تھی کہ اب امریکا اور ایران کے تعلقات بہتری کی جانب گامزن ہوجائیں گے