الشیخ احمد یسین کا پانچواں یوم شہادت
بدھ 25-مارچ-2009
22 مارچ 2009ء کو واقفان حال جانتے ہیں کہ اسرائیلی درندہ افواج کے بزدل حملہ آوروں نے ایک میزائل حملے میں فلسطینی عوام کی محبوب ترین اور مقبول ترین حریت پسند تنظیم حماس کے سرکردہ رہنما الشیخ احمد یسین کو ان کے بیٹے‘دو محافظوں اور آٹھ دیگر فلسطینیوں سمیت شہید کر دیا تھا-