اسرائیل کا دہشت پسند نظام تعلیم
پیر 22-اکتوبر-2007
جب واقعہ گیارہ ستمبر رونما ہوا تو امریکا سمیت تمام مغربی ذرائع ابلاغ سے وابستہ خودساختہ محقق اور دانش ور کرید کرید کر اسلامی تعلیمات کی خامیاں تلاش کرنے لگے- انہوں نے خاص طور پر یہ بات نمایاں کی کہ مدارس میں مسلمان طلبہ و طالبات کو دہشت گردی، نفرت، انتہا پسندی اور تشدد کے اسباق پڑھائے جارہے ہیں-