باراک اوباما نے اپنے خطاب کے لیے قاہرہ کا انتخاب کیوں کیا ؟
جمعرات 4-جون-2009
امریکہ کے صدر اوباما آج مصر کے دارالحکومت قاہرہ پہنچ رہے ہیں- اس سے پہلے وہ گزشتہ روز سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں سعودی فرمانروا سے مذاکرات کرچکے ہیں-
تجزیہ: قدرت اللہ چودھری