بیت المقدس کی آبادی‘یثرب کی ویرانی
اتوار 10-دسمبر-2017
پوری دنیا خصوصاً پاکستان کا لبرل، سیکولر اور مغرب زدہ بددیانت دانش ور طبقہ جب آج کے دور کے مسلمانوں کو ذلیل و رسوا کرنا چاہتا ہے، انہیں احساسِ کمتری کے اندھے کنویں میں دھکیلنا چاہتا ہے تو ان کے سامنے یہودی اور خصوصاً اسرائیلی سائنس دانوں، موجدوں، محققوں، ادیبوں اور عالمی سطح کے دانشوروںکی ایک فہرست پیش کرتا ہے