روہنگیا مسلمانوں کا مسئلہ، اسلامی دنیا کا شرمناک کردار!
جمعرات 7-ستمبر-2017
میں ذاتی طور پرعالمی ذرائع ابلاغ پر کم ہی توجہ دیتا ہوں۔ مجھے عالمی ذرائع ابلاغ کے پیچھے ہمیشہ یہ گھٹیا نوعیت کے سیاسی اغراض ہی کی توقع رہی ہے، خاص طور پر ایسے ایشوز جو میڈیا کی طرف سے خود پر مسلط نہیں کی جاتے بلکہ مخصوص لابی کے ایجنڈے کا حصہ ہوتے ہیں، ابلاغی اداروں کی توجہ کا مرکز بن جاتے ہیں۔