یہودی اسرائیل کیسے لائے گئے؟منگل 24-ستمبر-2019ایندھن دکھانے والی سُوئی نیچے سے نیچے جاتی گئی، اس وقت وہ مصر کے اوپر تھے، ایندھن نہ ڈلوایا جاتا تو جہاز گر سکتا تھا۔