کیا اسرائیل پرعالمی معاہدوں کا اطلاق نہیں ہوتا؟
بدھ 3-اگست-2016
سچ تو یہ ہے کہ اس طرح بڑی ایٹمی طاقتوں کے تابع مہمل ممالک اپنی سلامتی کے تحفظ کے نام پر یورینیم اور پلوٹونیم کی بھاری مقدار حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے اور یوں امن عالم کو حقیقی خطرات کا سامنا کرنا پڑے گا۔ گمان غالب ہے کہ ایسے ہی کسی منصوبے کے تحت امریکا نے اسرائیل کو ایٹمی ٹیکنالوجی در پردہ منتقل کی۔