چهارشنبه 30/آوریل/2025

اسرائیل میں کرونا سے36اموات،5 ہزار نئے کیسز

بدھ 18-اگست-2021

اسرائیلی وزارت صحت کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صہیونی ریاست میں کرونا سے متاثرہ 36 مریض دم توڑ گئے جبکہ مزید 5 ہزار 75 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔
اسرائیلی وزات صحت کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھںٹوں کے دوران ملک میں کرونا کے شبے میں 85 ہزار افراد کے ٹیسٹ لیےگئے۔ ان میں سے 6 اعشاریہ 7 فی صد مریضوں کے ٹیسٹ مثبت آئے۔

خیال رہے کہ اسرائیل میں کرونا کی وبا سے اب تک 9 ہزار 42 ہزار 239 افراد متاثر ہوچکے ہیں۔ ان میں 6668 مریض ہلاک ہوئے جبکہ فعال کیسز کی تعداد 50 ہزار سے زاید ہے۔

مختصر لنک:

کاپی