چهارشنبه 30/آوریل/2025

مصری حکام نے ایک بار پھر رفح کراسنگ بند کر دی

پیر 23-اگست-2021

غزہ کی وزارت داخلہ کے مطابق مصر کی انتظامیہ نے رفح کراسنگ کی بندش کے فیصلے سے آگاہ کیا ہے۔

وزارت داخلہ کے ترجمان ایاد البزم نے ایک بیان میں کہا "مصری انتظامیہ نے ہمیں آگاہ کیا ہے کہ رفح کراسنگ کو کل سے بند کر دیا جائے گا۔ اس کے علاوہ مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئی ہیں۔”

اس قبل مصری حکام جمعہ اور ہفتے کے علاوہ ہر روز سرحدی گذرگاہ کو عام استعمال کے لئے کھولا جاتا رہا ہے۔

مختصر لنک:

کاپی