قابض اسرائیلی فوجنے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں دورا کے مقام پر ایکفلسطینی نوجوان شہید اور دوسرا زخمی ہوگیا۔
فلسطینی وزارتصحت نے سوموار کی شام ایک بیان میں کہا کہ قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے کی گئیفائرنگ سے نوجوان محمود ابراہیم الحروب شہید ہوگئے۔الحروب کی عمر 18 سال تھی۔
گذشتہ رات وزارتصحت نے بتایا کہ قابض اسرائیلی فوج نے ایک فلسطینی شہری کی دائیں آنکھ میں گولیمار دی۔