روس کے وزیرخارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ امریکہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایسی کسیبھی قرارداد کی منظوری میں رکاوٹیں ڈال رہا ہے جو فلسطینی علاقوں میں خونریزیروکنے کا باعث بنے۔
لاوروف نے ایک پریسبیان میں اس بات کی تصدیق کی کہ غزہ کے ساتھ ساتھ مغربی کنارے میں بھی انسانیصورتحال تباہ کن ہے۔
انہوں نے غزہ میںفوری جنگ بندی اور فلسطینیوں تک امداد پہنچانے کی امید ظاہر کی۔
قابض اسرائیلی فوجنے سات اکتوبر 2023ء سے زمینی، سمندری اور فضائی جارحیت کا سلسلہ جاری رکھا ہواہے۔
اس جارحیت کےنتیجے میں غزہ کی پٹی کے خلاف اپنی جارحیت کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے، جس کے نتیجےمیں 41226 سے زائد شہری شہید اور 95413 زخمی ہو چکے ہیں۔