آج سوار کی صبح لبنانمیں اسلامی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے شمالی مقبوضہ فلسطین کی دوسری بستیوں کی طرح”کریات شمونہ” بستی میں آباد کاروں کو فوری طور پر بستی خالی کرنے کیوارننگ جاری کی ہے۔
حزب اللہ نے”انسٹاگرام” پلیٹ فارم پر اپنے آفیشل پیج پرشائع ایک بیان پیر پوسٹ کردہ ایک نوٹس نما بیان میں کہا گیا ہے کہ:”کریات شمونہ بستی میں رہنے والے فوری طور پر خالی کر دیں”۔
حزب اللہ نے شمالیمقبوضہ فلسطین کی متعدد بستیوں کے مکینوں کو انتباہ جاری کیا ہے کہ وہ انہیں خالیکر دیں۔
حزب اللہ نےاسلامی مزاحمت کے ملٹری میڈیا کی طرف سے شائع کردہ ایک ویڈیو کلپ میں متعدد بستیوںکو انخلاء کے احکامات جاری کیے اور ان کے مکینوں سے انخلا کا مطالبہ کیا۔
خیال رہے کہگذشتہ روز حزب اللہ نے اسرائیل کی پچیس یہودی بستیوں کو فوری طور پرخالی کرن کےاحکامات جاری کرتے ہوئے کہا تھا کہ ان بستیوں پر میزائل حملے کیے جانےکا فیصلہ کیاگیا ہے۔