جمعه 15/نوامبر/2024

طبی عملے کے 178 کارکن شہید،آٹھ ہسپتال تباہ:لبنانی وزارت صحت

جمعہ 1-نومبر-2024

لبنان کے وزیرصحت فراس الابیض نے کہا ہے کہ ان کے ملک نےقابض اسرائیلی فوج کی جارحیت کے آغاز سےلے کر اب تک طبی عملے کے 172 کارکنوں کو شہید کیا ہے۔

 

الایبض نے مزیدکہا کہ لبنان کے خلاف قابض فوج کی جارحیت کی وجہ سے 8 ہسپتالوں کی خدمات ختم ہو گئیہیں۔

 

لبنانی وزیر صحتنے تصدیق کی کہ عالمی برادری کی طرف سے ناکامی سے "اسرائیل” کو سیاسی کور کے علاوہفوجی حمایت حاصل ہو رہی ہے۔

 

گذشتہ 23 ستمبرسے قابض فوج نے غزہ میں جنگ کا دائرہ وسیع کردیا ہے۔ لبنان کے بیشتر علاقوں بہ شمولدارالحکومت بیروت کو بے مثال تشدد اور شدت کے فضائی حملوں میں شامل کیا گیا ہے۔

مختصر لنک:

کاپی