چهارشنبه 30/آوریل/2025

القاعدہ نے لیکوڈ پارٹی کی ویب سائٹ ہیک کرلی

پیر 3-ستمبر-2007

  اسرائیل کی سابق حکمران جماعت ’’لیکوڈ پارٹی‘‘ کی ویب سائٹ کو نامعلوم افراد نے ہیک کرلیا ہے- تفصیلات کے مطابق ویب سائٹ کے آپریشن کے دوران آغاز میں ایک تحریری پیغام دیا گیا ہے جس میں القاعدہ اسامہ بن لادن اور ایمن الظواہری کے خلاف مواد شائع کرنے کی وجہ سے سائٹ کو ہیک کرنے کا سبب قرار دیا گیا ہے-

دوسری جانب اسرائیل نے مزاحمتی گروپوں کی ویب سائٹس کو ہیک کرنے کی دھمکی دی ہے، جو اسرائیلی حکومت اور اس سے متعلقہ ویب سائٹوں کو مسلسل بند کردیتے ہیں-

مختصر لنک:

کاپی