چهارشنبه 30/آوریل/2025

اسرائیلی سابقہ صدر کی مراعات روک لی گئیں

منگل 11-ستمبر-2007

اسرائیلی پارلیمان کنیست کی مالیاتی کمیٹی نے فیصلہ کیاہے کہ سابقہ اسرائیلی صدر موشے کتساف کو ریٹائرمنٹ پر ملنے والی مراعات اس وقت تک روک لی جائیں گی جب تک ان کے ’’مقدمے کا فیصلہ ‘‘ سامنے نہیں آجاتا- اسرائیلی ہائی کورٹ نے جنسی جرائم میں ملوث ہونے کے الزامات کے مقدمے کا فیصلہ سنانا ہے-

مختصر لنک:

کاپی