پنج شنبه 01/می/2025

مسجد اقصی کی حفاظت کے لیے فلسطینی اتفاق پیدا کریں: خطیب مسجد اقصی

ہفتہ 29-ستمبر-2007

مسجد اقصی کے خطیب ڈاکٹر محمد سلیم نے رمضان المبارک کے تیسرے جمعہ کو ہزاروں لوگوں کو مسجد نہ پہنچنے دینے کے اسرائیلی اقدامات کی شدید مذمت کی ہے-
انہوں نے کہا کہ نمازیوں کی مسجد اقصی تک پہنچنے سے ان کے عزم و ارادے کا اظہار ہوتا ہے اور اس مبارک مسجد کی عظمت نیز اسلامی و عرب کردار اس بات کا متقاضی ہے- انہوں نے فلسطینیوں کے درمیان پائی جانے والی تقسیم اور عدم اتفاق پر شدید تنقید کی اور کہا کہ مسئلہ فلسطین انتہائی نازک دور سے گزر رہا ہے اور مطالبہ کرتا ہے کہ عدم اتفاق ختم کریں-
انہوں نے مسجد اقصی کے خطیب نے رمضان المبارک کے آخری عشرے میں زکوة کی ادائیگی کی اہمیت نیز مسجد اقصی میں نماز ادا کرنے کی فضیلت بیان کی-

مختصر لنک:

کاپی