داخلی سلامتی کے اسرائیلی وزیر ایوی ڈکٹر نے مغربی کنارے میں فلسطینی اتھارٹی کے افسران سے ملاقاتیں کیں اور کئی اہم معاملات پر گفتگو کی- عبرانی ریڈیو کی نشر کردہ خبر کے مطابق ڈکٹر نے منظم جرائم، کار چوری اور پولیس سے متعلقہ کئی معاملات پر ان افسران سے بات چیت کی-
خبر کے مطابق ڈکٹر آئندہ دنوں میں دیگر فلسطینی افسران سے بھی ملاقات کریں گے- اسی اثناء میں اسرائیلی فوجی دستوں پر کنے برکا گائوں سے برکا سیکنڈری سکول کے ایک استاد کو نابلس کے شمالی حصہ سے گرفتار کرلیا- اس گرفتاری سے قبل تمام اساتذہ کو سکول سے باہر بلایا گیا اور ان کے طلبہ نے سامنے ان کی بے عزتی کی گئی- غزہ کی پٹی میں ناصر صلاح الدین بریگیڈ جو عوامی مزاحمتی کمیٹیوں کا عسکری بازو ہے، نے کرم اور سالم اسرائیلی چوکی پر آٹھ مارٹر گولے گرائے- یہ اسرائیلی چوکی رفاح کے مشرق میں واقع ہے-