چهارشنبه 30/آوریل/2025

زخمی یاسر عطیہ مصر میں خالقِ حقیقی سے جا ملے

جمعہ 3-جون-2022

فلسطینی تنظیم اسلامی جہاد کے مسلح ونگ القدس بریگیڈ کے ایک سینئر کمانڈریاسر عطیہ مصری بدھ کی صبح خالقِ حقیقی سے جا ملے۔  وہ مئی 2021 میں "سیف القدس” کے دوران شدید زخمی ہوئے تھے۔

ایک مختصر بیان میں القدس بریگیڈ نے اکتالیس سالہ کمانڈر یاسر عطیہ کی رحلت کی تصدیق کی۔

مقامی ذرائع کے مطابق یاسر عطیہ ایک مصری ہسپتال میں زیرِ علاج تھے۔

مختصر لنک:

کاپی