پنج شنبه 01/می/2025

اسرائیل نے ڈارفور کو عربوں اور افریقیوں کے درمیان لاتعلقی کے لئے استعمال کیا

اتوار 4-نومبر-2007

سوڈانی صدر کے مشیر مصطفی عثمان نے کہا ہے کہ اسرائیل نے مسئلہ ڈار فور کو افریقیوں اور عربوں کے درمیان تعلقات خراب کرنے کے لیے استعمال کیا- انہوں نے کہا کہ علاقے میں افریقہ عرب مشکلات مصنوعی ہیں- یہ مشکلات مختلف مغربی فوجوں کی حفاظت کے لیے پیدا کی گئی ہیں-
 مصطفی عثمان نے پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ اسرائیل نے ڈارفور میں عرب افریقیوں کے قتل عام کے ذمہ دار ہیں- مصطفی عثمان نے مزید کہا کہ ان کی حکومت نے اصرار کیا تھا کہ علاقے میں تعینات مختلف فوجوں کی قیادت افریقی افواج کے پاس ہونی چاہیے-

مختصر لنک:

کاپی