جمعه 02/می/2025

غرب اردن میں اسرائیلی افواج کی دراندازیاں، متعدد گرفتار

پیر 12-نومبر-2007

غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں قابض اسرائیلی افواج نے کئی دراندازیں کیں- تفصیلات کے مطابق نابلس میں بلاطہ ٹاؤن میں اسرائیلی افواج نے طویل تلاشی لی اور شہریوں کو زدوکوب کیا-
اس دوران اسرائیلی افواج نے بلڈوزروں کے ذریعے متعدد مکانات بھی مسمار کردیئے- قابض افواج نے مطلوب افراد کی تلاش میں سہل مہاجر کیمپ میں گھس کر خواتین او بچوں کو تشدد کا نشانہ بنایا- غرب اردن کے دیگر شہریوں میں دراندازیوں کے دوران متعدد افراد کو گرفتار کرلیا گیا-

مختصر لنک:

کاپی