اسرائیلی پارلیمنٹ میں اسرائیلی شہریت کے خواہش مند افراد کے حوالے سے نیا بل پیش کیا گیا ہے، جس کے مطابق شہریت حاصل کرنے والے افراد کے لیے دوسری شرائط کے علاوہ اسرائیل سے وفادار رہنے کا اعلان ضروری ہوگا-
شہریت کے حصول کا خواہشمند بیان حلفی میں کہے گا کہ میں اسرائیل کی جمہوری، صہیونی، یہودی ریاست سے مخلص رہنے کا عہد کرتا ہوں اور اس کی اقدار کی پاسداری کا عہد کرتا ہوں- جب مجھے فوجی سروس کے لیے بلایا جائے گا میں حاضر ہوں گے- پارلیمنٹ میں شہریت کے متعلق بل ڈیوڈ روٹم نے پیش کیا ہے- بل پر ابتدائی ریڈنگ جلد ہی شروع کی جائے گی- بل میں وزیر داخلہ کو کسی کی شہریت ختم کرنے کے اختیارات دینے کی شق بھی شامل ہے-