فلسطین کے میڈیکل ذرائع کے مطابق قدس بریگیڈ اور عوامی مزاحمتی کمیٹیوں کے عسکری بازو صلاح الدین بریگیڈ سے تعلق رکھنے والے دو مجاہدین ، اسرائیلی سپیشل دستوں سے جھڑپ کے دوران غزہ کی پٹی کے مغازی مہاجر کیمپ میں شہید ہوگئے-
جنوبی غزہ کی پٹی میں فلسطینی مجاہدین کے ایک گروپ پر ایک گھنٹے بعد زمین سے فضا میں مار کرنے والا میزائل ، اسرائیلی جنگی جہاز سے داغا گیا ، یہ مجاہدین وسطی خان یونس سے گزر رہے تھے ،غزہ کی پٹی اور مغربی کنارے میں اسرائیلی تشدد کے جواب میں قسام بریگیڈ کے مجاہدین نے اسرائیلی مسلح گاڑیوں پر دس گولے گرائے- مرکز اطلاعات فلسطین کو موصولہ پریس ریلیز کے مطابق یہ گاڑیاں شمالی غزہ کی پٹی کے بیت حنون علاقے میں موجود تھیں-