جمعه 02/می/2025

غزہ کی پٹی میں پولیس اسٹیشنوں پر فضائی حملے کئے جائیں گے :اسرائیل

پیر 26-نومبر-2007

اسرائیلی فوجی ترجمان افیحائے ادرعی نے غزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کی حکومت کی پولیس کو فوجی بازو قرار دیا ہے –
 انہوں نے کہا کہ غزہ کی پٹی میں جو پولیس ہے وہ حماس کا عسکری بازو ہے – انہوں نے کہا کہ غزہ کی پٹی میں پولیس اسٹیشنوں کو نشانہ بنایا جائے گا-

مختصر لنک:

کاپی