شنبه 03/می/2025

اسرائیلی وزیر کا اولمرٹ سے فلسطینیوں کے بنیادی حقوق تسلیم نہ کرنے کا مطالبہ

جمعرات 29-نومبر-2007

اسرائیلی وزیر برائے لوکل گورنمنٹ آفی غیدر لیبرمان نے وزیر اعظم ایہود اولمرٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینی صدر کے مطالبات پر عمل درآمد سے قبل اسرائیل کو یہودی ریاست کے طور پر تسلیم کرانے کا مطالبہ کیا ہے-
 تل ابیب میں ایک خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کابینہ کے آئندہ ہفتہ وار اجلاس کے دوران فلسطینی حقوق تسلیم نہ کرنے کی قرارداد پیش کریں گے- دوسری جانب انہوں نے اولمرٹ کے نام ایک خط میں بھی مطالبہ کیا ہے کہ جس میں صدر عباس سے مذاکرات کا سلسلہ ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے- لیبرمان کا کہنا ہے کہ وہ خطے میں صرف فلسطینی ریاست میں اہم اور متنازعہ امر نہیں بلکہ اسرائیل کو بطور یہودی ریاست تسلیم کرنا بھی اہم متنازعہ معاملہ ہے-

مختصر لنک:

کاپی