دوشنبه 12/می/2025

اسرائیلی وزیر اعظم نے غزہ کی پٹی کے خلاف فوجی آپریشن کا گرین سگنل دے دیا

ہفتہ 1-دسمبر-2007

اسرائیلی وزیر اعظم نے مشرق وسطی امن کانفرنس سے واپسی کے بعد فوج کو غزہ پر حملے کا گرین سگنل دے دیا ہے-
ذرائع کے مطابق فوجی قیادت جلد ہی آپریشن شروع کرنے کی ہدایات جاری کردے گی- فوجی آپریشن کرنے والی فوجی یونٹس غزہ کے گرد تعینات کردی گئی ہیں- ذرائع کے مطابق بعض ممالک فوجی آپریشن کرنے کے لیے تل ابیب سے رابطے میں مصروف ہیں-

مختصر لنک:

کاپی