اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے نمایاں راہنماء عباس السید نے الزام عائد کیا ہے کہ اسرائیل قابض انتظامیہ فلسطینی قیدیوں کے ساتھ بدترین سلوک کررہی ہے-
عباس السید کو 46 بار عمر قید کی سزا ملی ہوئی ہے- عباس السید نے اپنے خط میں کہا ہے کہ جن لوگوں نے میری والدہ کی وفات پر دکھ کا اظہار کیا ہے میں ان کا شکر گزار ہوں- انہوں نے کہا کہ دو مختصر مواقع کے علاوہ میری ماں کو پچھلے چھ برسوں میں مجھ سے ملنے نہیں دیا گیا-
انہوں نے کہا کہ یہ معاملات جو درپیش آیا وہ صرف میری والدہ کے ساتھ خاص نہیں ہے بلکہ فلسطینی قیدیوں کو اسرائیلی جیلوں میں اپنے عزیزوں سے ملنے کی اجازت بہت کم دی جاتی ہے- انہوں نے کہا کہ فلسطینی شہداء کے خاندانوں کو اسرائیلی فوجی نشانہ بناتے ہیں تاکہ آئندہ کوئی بھی فلسطینی اسرائیل کے خلاف کوئی اقدام نہ کرسکے-