فلسطینی صدر محمود عباس کے زیر کمانڈ سیکورٹی فورسز نے پچاس سالہ کے مریض قیدی سلیمان پر وحشیانہ تشدد کر کے اسے شدید زخمی کردیا- تفصیلات کے مطابق نابلس میں اتھارٹی کی جیل میں پابند سلاسل سلیمان ھیپاٹائٹس کا مریض ہے اور اسے جیل میں کئی ماہ گزر چکے ہیں-
حال ہی میں جیلر تفتیش کاروں نے اسے رات کے وقت اٹھایا اور بری طرح مارا پیٹا- تشدد کا یہ سلسلہ وقفے وقفے سے کئی دن سے جاری ہے- بدھ کی رات تشدد کے باعث سلیمان بے ہوش ہوگیا- حالت غیر ہونے پر اسے جیل سے ملحقہ ایک ہسپتال میں لایا گیا تاہم اس کی حالت نازک بتائی جارہی ہے- دوسری جانب فلسطین میں کام کرنے والے انسانی حقوق کے اداروں کی جانب سے واقعے کی شدیدمذمت کرتے ہوئے مریض اسیروں کو فوری طور پر رہا کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے-