دوشنبه 12/می/2025

صہیونی محققین پر آبادیاتی فوبیا طاری ہے

بدھ 5-دسمبر-2007

فلسطینی مرکز برائے اسرائیلی تحقیقات نے پمفلٹ شائع کیا ہے جس کا محور و مرکز مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کی تعداد کے متعلق اسرائیلی ماہرین شماریات کے درمیان اختلافات ہیں-
 پمفلٹ کا عنوان شماریاتی فوبیا ہے- اس پمفلٹ میں عبرانی زبان میں لکھے گئے دو مضمونوں کا عربی ترجمہ کیاگیاہے – پہلا مضمون امریکی صہیونی محققین بینیت تیسمر مین، روبرٹا زاید اور مائیکل ویز نے لکھا ہے جبکہ دوسرا مضمون سابقہ آرٹیکل کا جواب ہے جو سیر جود بلافرغوں نے تحریر کیا ہے-

مختصر لنک:

کاپی