فلسطینی اتھارٹی نے اسرائیل سے مذاکرات بڑھانے کے لیے ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کردیا-
تفصیلات کے مطابق فلسطینی مذاکرات کار احمد قریع اور اسرائیلی وزیر خارجہ ٹیسبی لیفنی نے مقبوضہ بیت المقدس میں ملاقات کی اور اناپولیس کانفرنس کے مجوزہ طریقہ کار کے مطابق بات چیت آگے بڑھانے پر اتفاق کیا- یہ مذاکرات ایسے وقت میں ہو رہے ہیں جب اسرائیل نے غرب اردن اور مقبوضہ بیت المقدس میں مزید یہودی آباد کاری کا منصوبہ شروع کیا ہے-