اسرائیلی حکومت نے 150 فلسطینی شہداء کی جسد خاکی کو دبانے کے لیے خفیہ قبریں کھود رکھی ہیں- فلسطینی قانون ساز اسمبلی میں اسیران کے امور کی کمیٹی کے رکن عیسی قراقع نے کہا ہے صہیونی ریاست انسانی، مذہبی قدریں اور تمام بین الاقوامی قوانین کی حدیں پار کر گئی ہے-
گویا کہ اسرائیل تمام انسانی قوانین سے بالاتر ہے- شہداء کے جسد خاکی واپس لینے کی تمام کوششیں ناکام ہو چکی ہیں- شہداء کے جسد خاکی کو روکنے کا عمل 1967ء سے شروع ہوا تھا- اسرائیلی حکومت نے بیت لحم کے قبرستان میں 18 فلسطینی شہداء کے جسد خاکی دبا رکھے ہیں-
قبروں کی تیاری غیر دینی اور غیر انسانی طریقے سے کی گئی ہیں- ان قبروں پر نمبروں کی تختیاں لگی ہوئی ہیں اس لیے انہیں نمبروں والی قبریں کہا جاتا ہے-