فلسطین قانون ساز کونسل کے رکن ساحرۃ الحلیقہ نے ایک پیغام الخلیل شہر میں ریڈ کراس کے ڈائریکٹر کے حوالے کیا جس میں اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی اراکین قانون ساز کونسل کے حالات کی تفصیل درج کی گئی ہے-
ریڈ کراس کے ڈائریکٹر نے بتایا کہ انہوں نے یہ پیغام متعلقہ حکام تک پہنچادیا اور ان اراکین سے ملاقات کی- ساحرۃ الحلیقہ نے فوری کارروائی کرنے پر ریڈ کراس کے ذمہ داران کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے اس انسانی مسئلے کی اہمیت کو سمجھا- ریڈ کراس کے اہل کار نے بتایا کہ انہوں نے قیدی اراکین قانون ساز کونسل کو الخلیل شہر میں ہونے والی سرگرمیوں سے آگاہ کیا-
ریڈ کراس کے اہل کار نے مغربی کنارے میں فلسطینی اتھارٹی سیکورٹی عملے کی جانب سے کی جانے والی کارروائیوں کی مذمت کا بھی بتایا-