اسرائیلی حکومت نے غزہ میں وسیع پیمانے پر فوجی آپریشن کی تیاریاں مکمل کرلیں- اب صرف اسرائیلی مسلح فوجی دستوں اور ٹینکوں کا غزہ کی طرف رینگنا باقی ہے-
تل ابیب سے عبرانی زبان میں شائع ہونے والے اخبار ’’معاریف‘‘ کے مطابق فوج نے ضرور انتظامی منصوبے اور آپریشن میں شریک ہونے والے فوجیوں کی تربیت مکمل کرلی ہے-اخبار کے مطابق فوجی اور سیاسی قیادت وسیع پیمانے پر زمینی حملے سے بچنے کے لیے کام کررہی ہے- زمینی حملے میں زیادہ نقصانات کا خطرہ ہے-