مزاحمت کاروں کے میزائل گرانے کے لئے اسرائیل نیا نظام تیار کر رہا ہے – اس نظام کی تیاری پرکروڑ وں ڈالرخرچ ہوں گے- اسرائیلی دفاعی صنعت دونظاموں کواپ ڈیٹ کررہی ہے –
ایک نظام متوسط فاصلے یعنی 45سے 200کلومیٹر تک مار کرنے والے راکٹ کو گرانے کے لئے تیار کیاجارہا ہے – جسے دائود منجنیق کا نام دیاگیاہے جبکہ دوسرا نظام نزدیکی فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کو گرانے کے لئے اپ ڈیٹ کیا جا رہاہے جس کا نام حدیدی گنبد رکھا گیاہے –