یکشنبه 04/می/2025

سیاسی عمل سے اسرائیلی فوجی کارروائی کو جواز ملے گا:سابق سربراہ شاباک

جمعرات 10-جنوری-2008

اسرائیلی خفیہ ادارے شاباک کے سابق سربراہ عامی ایالون کا خیال ہے کہ سیاسی عمل سے غزہ پر اسرائیلی حملے کو قانونی حیثیت حاصل ہوگی –
علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر اسرائیلی فوجی کارروائی کو جواز حاصل ہوگا- عامی ایالون نے کہاکہ فوجی سرگرمیوں، اقتصادی پابندیوں اور سیاسی عمل کے امتزاج سے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس ) کمزور ہوگی اور غزہ میں اس کی حکومت کا خاتمہ ہوجائے گا-

مختصر لنک:

کاپی