اسرائیل اور ویٹی کن سٹی کے درمیان ایک تاریخی معاہدے کی تیاریاں جاری ہیں- اٹالین خبررساں ادارے’’انسا‘‘ کی رپورٹ کے مطابق حال ہی میں اسرائیلی سفیر عودید حورنے ویٹی کن کے اعلی حکام سے ملاقات کی – روم کی حبریہ یونیورسٹی میں ہونے والی ملاقات میں دونوں ممالک نے بہت جلد باہمی تعاون کے ایک معاہدے تک پہنچنے پر اتفاق کیا-
واضح رہے کہ اسرائیل اور ویٹی کن کے درمیان1993 ء کے بعد سے تعلقات میں کشیدگی چلی رہی ہے- فریقین نے آئندہ دنوں میں متوقع معاہدے میں دونوں طرف سے مذہبی زائرین کے آمدورفت کے علاوہ اقتصادی تعلقات کی بہتری کے لیے کوششیں کرنے پر بھی اتفاق کیا-