یکشنبه 04/می/2025

بش کے مؤقف سے ایہود اولمرٹ مطمئن

پیر 14-جنوری-2008

مشرق وسطی کے دورے پر امریکی صدر بش کے بیانات پر تل ابیب نے اطمینان کا اظہار کیا ہے- بش کے بیانات اسرائیلی مؤقف کے مطابق ہیں-
اسرائیلی ریڈیو نے وزیر اعظم ایہود اولمرٹ کے قریبی حلقوں کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیلی قیادت اس بات پر خوش اور مطمئن ہے کہ صدر بش نے اسرائیل کی سیکورٹی ضروریات کو سمجھتے ہوئے ایران اور فلسطین کے حوالے سے بیانات دیے ہیں-

مختصر لنک:

کاپی