فلسطینی صدر محمو د عباس کے زیر کمانڈ سکیورٹی فورسز کی مشقیں غرب اردن میں شاہ ملک حسین پل کے قریب کیمپ میں شروع ہوگئی ہیں- فوجی مشقوں میں سات سو اہلکار حصہ لے رہے ہیں-
ذرائع کے مطابق فلسطینی اتھارٹی کے حکام کی یہ فوجی مشقیں امریکہ اور اسرائیل کے تعاون سے کی جارہی ہیں- زیر تربیت فوجیوں کو اسلامی تحریک مزاحمت (حماس)ا ور دیگر عسکریت پسندوں سے نمٹنے کے لیے خصوصی طور پر تربیت دی جائے گی- تین ماہ تک جاری رہنے والی ان مشقوں میں امریکی ماہرین اور دہشت گردی سکواڈ کے کمانڈوز تربیت دیں گے-
خصوصی مشقوں کے امریکی منصوبے کی یہ پہلی کڑی ہے- صدر عباس اور امریکہ کے درمیان طے شدہ پروگرام کے مطابق رواں سال2000 اہلکاروں کو خصوصی تربیت فراہم کی جائی گی، جبکہ آئندہ چند برسوں میں50 ہزار افراد کی تیاری کا ہدف طے کیاگیا ہے-