پنج شنبه 01/می/2025

اسرائیلی فوجیوں کو اغوا کئے جانے کے خطرات :سیکورٹی ذرائع

جمعرات 21-فروری-2008

اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ فلسطینی مزاحمت کار مصری علاقے سیناء میں داخل ہوگئے ہیں اور وہاں سے اسرائیل پر حملے کریں گے-
 اسرائیلی صحافی عامیر اوربن کے مطابق اسرائیلی حکومت کو اطلاعات ملی ہیں کہ وہ فلسطینی مزاحمت کار اسرائیلی فوجیوں کو اغوا کرنے کی کارروائیاں کریں گے- اسرائیلی افواج نے مصری سرحدوں کی نگرانی سخت کردی ہے –
مزاحمت کار دھماکوں اور اسرائیلی فوجیوں کو اغوا کرنے کے لئے مصر سے داخل ہوں گے – اسرائیلی صحافی کے مطابق غزہ کی سرحد پر تعینات فو جیوں کو خطرات کا سامنا ہے-

مختصر لنک:

کاپی